راہ چبینی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ہندو) توشہ عاقبت، وہ مٹھائی جو برہمنوں کو مردے کی نجات کے واسطے دی جاتی ہے، وہ مٹھائی یا کھانے پینے کی چیز جو راستہ چلتے وقت کھانے کو دی جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (ہندو) توشہ عاقبت، وہ مٹھائی جو برہمنوں کو مردے کی نجات کے واسطے دی جاتی ہے، وہ مٹھائی یا کھانے پینے کی چیز جو راستہ چلتے وقت کھانے کو دی جائے۔